کھانا ملتا ہے نہ ضرورت کی دوسری اشیاء، تفتان میں ڈرائیور کلینر در بدر

کوئٹہ، بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں درجنوں درائیور اور کلینر زائرین کے انتظار میں در بدر ہوگئے نہ کھانے ملتا ہے اور نہ ہی ضرورت کے دوسری اشیاء مل رہی ہے، ہمیں گھروں کو جونا ہے لیکن کوچ مالکان یہ جواب دیتے ہیں کہ زائرین آئینگے آپ بکنگ پر لے جاتئینگے گزشتہ ایک ہفتے سے تفتان میں موجود ایک ڈرائیورنے ”انتخاب“کوبتایا کہ اب تک ہمارے 4ڈرائیور اور کلینر کرونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں لیکن ہمارے بھوکے مالکان لالچ میں انہیں اپنے ڈرائیوروں اور کلینر وں پر رحم نہیں آتا جبکہ ہمارے بچے اور گھر والے پریشان ہے دوسری جانب حکومت نے مکمل لاگ ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کوئٹہ شہر کے داخلی راستے بند کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں