جس شخص کو عمران چپڑاسی بھرتی نہیں کرتے وزیرداخلہ بنادیا،نواب رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقبال پارک لاہور میں پاکستان جمہوری تحریک کا جلسہ منعقد ہو رہا ہے جس شخص کو عمران چپڑاسی بھرتی نہیں کر رہے تھے وزیرِداخلہ بنا دیا، یہ دہشت گردی کی پیشنگوئیاں بھی کرتے رہتے ہیں ترجمانِ براجمان بھی ہیں، اللہ تعالی سے دعاگو ہیں جلسہ کا انعقاد خیروآفیت سے ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں