عوام رات 9 بجے اپنے گھر کی بالکنیوں اور کھڑکیوں سے ڈاکٹروں کی حوصلہ افزائی کریں، جام کمال کا پیغام
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پیغام دیا کہ اگر ہم آج کل 9 بجے اپنے گھر میں بالکنیوں ، چھتوں اور کھڑکیوں سے باہر نکلیں، اور وبائی مرض کورونا وائرس کے خلاف صف اول میں لڑنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملہ کو خراج تحسین پیش کرکے اُنکی حوصلہ افزائی کریں پوری دنیا کے بہت سے ممالک ایسا کیا جا رہا ہے
Load/Hide Comments