کورونا،پاکستان عازمین حج کے انتظامات کے لیے کوئی معائدہ نہیں کرے، سعودی عرب
سعودی عرب نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی عازمین حج کے لئے کھانے ، رہائش اور سفر کے انتظامات کے معاہدوں پر دستخط نہ کرے۔سعودی حکومت کے وزیر ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر نے پاکستانی حکومت کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت مذہبی امور کو اس طرح کے معاہدوں پر دستخط سے گریز کرے جب تک کہ "کوڈ 19 پر قابو نہیں پایا جاتا۔
Load/Hide Comments