کروناوائرس،امریکا میں کمزورمعیشت کی بہتری کیلئے 20 کھرب ڈالر کا پیکیج منظور
واشنگٹن:نوول کرونا وائرس کی وجہ سے کمزور ہونے والی ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے امریکی سینیٹ نے 20 کھرب ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ ڈیموکریٹس اور ریپبلکنزکے مابین اس بارے کئی بار مذاکرات ہوئے تھے۔
Load/Hide Comments