لتامنگیشکر نے پرانی یاد تاذہ کر دی
برِصغیر کی عظیم گلوکاراؤں میں سے ایک لتا منگیشکر نے اپنے پہلے گانے کی یاد ایک مرتبہ پھر تاذہ کردی۔لتا منگیشکر کی سحر انگیز آواز کا جاود اس خطے پر آج سے نہیں پاکستان اور بھارت کے وجود میں آنے سے قبل سے چل رہا ہے,اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں 91 سالہ لتا نے بتایا کہ آج سے 79 سال قبل میں نے 1941 میں ریڈیو پر پہلی بار گایا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے اس وقت 2 نتیاگیت گائے تھے۔لتا کا کہنا تھا کہ جب ان والد نے ان کے یہ گانے سنے تھے تو وہ بہت خوش ہوئے تھے، اور انھوں نے والدہ کو آکر بتایا کہ لتا کو آج ریڈیو پر سن کر مجھے بہت خوشی ہوئی، اب مجھے کسی بات کی فکر نہیں
Load/Hide Comments


