امریکی صدر وینزویلا کو دہشتگرد ریاست قرار دے سکتے ہیں
ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ وینزویلا کو دہشتگرد ریاست قرار دیتے ہوئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو پر پابندی عائد کریں گے۔یاد رہیں اب تک امریکی ریاست کی جانب سے چار ریاستوں کو دہشتگرد قرار دیا گیا ہے جس میں عراق، سوڈان ایران اور کوریا شامل ہیں
Load/Hide Comments