پانچ سو زائرین بیسمہ سے براستہ گریشہ وہیر سےکوئٹہ داخل

پانچ سو زائرین بیسمہ سے براستہ گریشہ وہیر سےکوئٹہ داخل اطلاعات کے مطابق کودہ لیویز چیک پوسٹ پر ایران سے آئے ہوۓ لوگوں کو روک دی بعد میں ڈپٹی کمشنر خضدار کے حکم پر بغیر ٹیسٹ اسکرننگ کے انہیں روانہ کردیا گیا اگر یہ سلسلہ اسطرح چلتا رہا خضدار نال اور دیگر تحصیلوں میں کورونا وائرس وباء پہل جائیگا۔پنجگور بسیمہ سے براستہ نال آنے والوں کی وجہ سےیہاں کے مقامی لوگ شدید پریشانی میں مبتلا ہے انہوں نے سوشل میڈیا کے زریعے صوبائ حکومت وزیر داخلہ چیف سکیٹری بلوچستان سے اپیل کی ہے خضدار انتظامیہ کو سختی سے ہدایات جاری کرکے بیسمہ سے براستہ ال وڈھ خضدار آنے والے چیک پوسٹ انچارج کو پابند کریں تاکہ یہاں کے لوگ کورنا وائرس جیسے مرض سے بچ سکیں؎

اپنا تبصرہ بھیجیں