امریکی فوج کے 227اہلکارکرونا سے متاثر
واشنگٹن،امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اہل کاروں میں کرونا وائرس کا پہلا کیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز جاری بیان میں بتایا گیا کہ متاثرہ شخص امریکی میرینز کے شعبے میں کام کرتا ہے۔ وہ آخری مرتبہ 13 مارچ کو ڈیوٹی پر آیا تھا۔
Load/Hide Comments