پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ

اسلام آبادِ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جانب سیٹیلی کام آپریٹروں کے ذریعے حاصل کی جانیوالی معلومات کے مطابق گذشتہ ہفتے سے انٹرنیٹ کے استعمال میں تقریبا 15 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب ملک کرونا وائرس کے خلاف لڑ رہا ہے۔یہ اضافہ تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز کی آن لائن سرگرمیوں میں اضافے اور افراد اور تنظیموں کے ذریعہ، "گھر سے دفتری امور کی انجام دہی” کی پالیسی کی وجہ سیدیکھنے میں آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں