بھارتی فورسز نے دراندازی کرکے پاکستانی ماہی گیرکو اغواکرلیا

سجاول: بھارتی فورسز نے دراندازی کرکے پاکستانی ماہی گیرکو اغواکرلیا، ماہی گیروں کے لئے کام کرنے والی تنظیم پاکستان فشرفوک کے رہنما نورمحمد تھیمور نے بتایاہے کہ پاکستانی سمندری حدود میں سرکریک کے قریب ایک چھوٹی کشتی میں مچھلی کا شکارکرنے والے ماہی گیرخادم ولد عارب تھیمور کو بھارتی فورسز نے کشتی سمیت اغواکرلیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں