گرگناڑی کی گمشدگی،آواز اٹھائیں آج میری پارٹی نشانہ ہے توکل آپ بھی ہوسکتے ہیں،سردار اخترمینگل
کوئٹہ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ آواز اٹھائیں آج میر ی پارٹی نشانہ ہے کل آپ ہوسکتے ہیں، انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پارٹی رہنما جان محمد گرگناڑی کی بازیابی کے لیے آن لائن مہم میں حصہ لیتے ہوئے کہا،انہوں نے تمام سیاسی و سماجی کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جان محمد گرگناڑی کی گمشدگی کیخلاف آواز اٹھائیں،
Load/Hide Comments


