منگچر میں مکمل لاک ڈاون، اشیائے خوردنوش ناپید
منگچر: منگچر میں مکمل لاک ڈاون شہر سنسان لوگ گھروں میں محصور تفصیلات کے مطابق جمعہ کی روز ملک بھر کی طرح سب ڈویژن منگچر میں بھی ڈپٹی کمشنر قلات شہک بلوچ کی ایدیت پر مکمل لاک ڈاون رہے بازار مارکیٹں مکمل بند رہے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہے گئے کھانے پینے کی اشیاء نا پیدغریب مزدوری کرنے والوں کے گھروں میں فاقہ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم لوگوں کا ذریعہ معاش مزدوری پر ہیں پانچ دن سے گھروں میں محصور ہیں ہمارے بچوں کو کھانے تک کھچ نہیں مل رہا ہے کب تک گھروں میں بیٹھ کر اپنے بچوں کو بھوکا ماریں گے…..
Load/Hide Comments