آس روخ

تحریر: انور ساجدی
وہ ہرنی جیسی ہراساں آنکھیں جنہوں نے ایک سنہرا خواب دیکھا تھاہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہوگئی ہیں وہ سارے خواب وہ آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے چھوڑ گئی ہیں پرسہ اس لئے نہیں دینا ہے کہ شہادت بہت بڑاورثہ ہے اور شہادت کا اپنا حساب کتاب ہوتا ہے۔ خداحافظ کریمہ

اپنا تبصرہ بھیجیں