نوکنڈی، غیر قانونی طور پر ایران جانے والے غیر ملکی گرفتار

نوکنڈی:نوکنڈی کے قریب 20افراد سے زائد افغانی باشندوں کولیویز فورس نے گرفتار کرلیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب لیویز فورس نے نوکنڈی نواحی علاقے میں خفیہ اطلاع پر کاروائی 20افراد سے ذائد افغانی باشندوں کو گرفتار کر لیا یہ افراد غیرقانونی طورپر نوکنڈی کے راستے سے ایران میں داخل ہورہے تھے اورافغانی باشندوں کو لیویز فورس کے نوجوان نے قرنطینہ سینٹر میں منتقل کردیاگیاجبکہ مزید تفتیش جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں