حکومت بلوچستان کا اراکین اسمبلی،آفیسران اور سرکاری ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کا اراکین اسمبلی آفیسران اور سرکاری ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ اور اسکریننگ کرنے کا فیصلہ اس سے قبل پی ڈی ایم اے کے 10آفیسران کے ٹیسٹ کئے جو منفی آئیں ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ، محکمہ صحت اور محکمہ پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے آفیسران اور ملازمین کی اسکریننگ اور ٹیسٹ کئے جائینگے بلو چستان اسمبلی کے اراکین صوبائی وزراء اور مشیروں کے بھی کورونا ٹیسٹ کرینگے تفتان اور کوئٹہ قرنطینہ سینٹر کے دورہ کرنے والے پی ڈی ایم اے کے آفیسران ٹیسٹ کئے جائینگے اس سے قبل پی ڈی ایم اے کے 10آفیسران کے ٹیسٹ کئے گئے جو منفی آئے۔
Load/Hide Comments