سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد:سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم 10 اپریل 2020 تک جمع کرا سکتے ہیں۔ ترجمان نے بتایاکہ میڈیکل سرٹیفیکٹ جمع کرانے میں توسیع جاری حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments