گوادرمیں باڑلگانے سے بلوچستان میں امن قائم نہیں ہوگا، ثنا بلوچ
کوئٹہ۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی ثنا بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر میں باڑلگانے سے بلوچستان میں امن وامان قائم نہیں ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کیا حکومت نے باڑلگانے کے معاملے پر کسی کو اعتماد میں نہیں لیاگیا۔ اسمبلی اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت عوام تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔ زمینوں پر قبضہ ہورہاہے
Load/Hide Comments