وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(انتخاب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید خصوصی طیارے سے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں وفاقی وزیر داخلہ مچھ واقعے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے ملاقات کرینگے
شیخ رشید مغربی بائی پاس پر احتجاج کرنے والے ہزارہ برادری سے مذاکرات کرینگے,
Load/Hide Comments


