صحافی ساجد حسین بلوچ سویڈن سے لاپتہ

انگریزی اخبارکے مطابق میں صحافی ساجد حسین بلوچ سویڈن سے لاپتہ ہوگئے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ساجد حسین 2 مارچ سے سویڈن سے لاپتہ ہیں اور ان کے بارے میں کوئی معلومات ان کی فیملی اور ادارہ کو نہیں مل رہا۔ ساجد حسین کی گمشدگی کے خلاف سویڈن میں ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے لیکن ابھی تک اُس کا کوئی حال حوال نہیں۔ساجد حسین بلوچ پہلے ڈیلی ٹائم اور دی نیوز کے ساتھ کام کر چکے ہیں جبکہ پیچھلے کچھ عرصے سے وہ یورپ میں زندگی گزار رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں