بلوچستان متحدہ اپوزیشن کا24فروری کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ اور احتجاج کا اعلان
بلوچستان متحدہ اپوزیشن کا 24فروری پیر11بجے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا گھیراؤ اور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے سوشل میڈیا کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے اپنے حلقوں میں مداخلت اور حکومتی رہنماؤں و کارکنوں میں 20ارب روپے کے ٹینڈرز تقسیم کر دیئے ہیں اپوزیشن کی اقلیتی اراکین اسمبلی کو نظر انداز کر کے حکومتی اقلیتی ارکان کو فنڈز دیئے جس سے اقلیتی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ذرائع کے مطابق 24فروری کو صبح 11بجے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا گھیراؤ اور دھرنا دیا جائے گا
Load/Hide Comments