حاصل بزنجو کا مفتی منیب کو رویت ہلال کمیٹی سے فارغ کرنے کا مطالبہ

کراچی،نیشنل پارٹی کے رہنما سینٹرمیر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مفتی منیب الرحمن فوری طور پررویت ہلال کمیٹی سے فارغ کیا جائے،حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ جب لوگوں کو گھروں سے باہر جانے کی اجازت نہیں مفتی منیب الرحمان لوگوں کو اجتماعی نماز پڑھنے کی حمایت کر رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں