کوئٹہ، مزید 10افراد میں کورونا کی تصدیق
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں مزید دس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 18622 ہوگئی کورونا وائرس سے اب تک 190 مریض چل بسے ہیں اب تک 4 لاکھ 87 ہزار 593 افراد کی سکریننگ کی گئی ہے جن میں سے ایک لاکھ 5 ہزار125 افراد کے ٹیسٹ منفی آچکے ہیں جبکہ صوبے میں اب تک 18 ہزار 110 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


