جو بائیڈن امریکہ کے 46ویں صدر بن گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب جاری ہے، نو منتخب امریکی صدر نے کچھ ہی دیر پہلے حلف لے لیا جس کے بعد وہ اب امریکا کے 46ویں صدر بن گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں