حکومت گرانے کی حکمت عملی، ن لیگ اور پی پی میں اختلافات

اسلام آباد:حکومت گرانے کی حکمت عملی پر اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے ا?گئے۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے عمران خان کو گھر بھیجنے کے معاملے پر اختلافات کا اظہار کھل کر کیا جانے لگا ہے۔گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کی تقریب سے خطاب میں سابق صدر ا?صف زرداری نے گزشتہ ماہ ہی پی ڈی ایم کو حکمت عملی بدلنے کا مشورہ دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں