قومی دولت لوٹنے والوں کو کبھی این آر او نہیں ملے گا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو کبھی این آر او نہیں ملے گا، لٹیروں کا کڑا احتساب ہوگا۔ملتان میں کارکنان سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم بغیر منزل کا کارواں ہے، جسے اپنی منزل کا بھی نہیں پتا۔
Load/Hide Comments


