کریمہ بلوچ کی تدفین، کیچ میں موبائل سروس جام
تربت(انتخاب نیوز) کریمہ بلوچ کی تمپ میں تدفین کے اعلان کے بعد 23اور24جنوری کی درمیانی شب سے ضلع کیچ کے اکثر علاقوں میں موبائل نیٹ ورک کو جام کر دیا گیا تربت لیویز کے ذرائع نے انتخاب کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ سیاسی رہنماء کریمہ بلوچ کی تدفین کے پیش نظر مفاد عامہ کیلئے گزشتہ شب کیچ میں موبائل نیٹ ورک کو جام کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


