کیچ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کیچ کے علاقے بالگتر سری گڑگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت مرزا ولد بختیار کے نام سے ہوئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں