دالبندین، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

دالبندین: ڈنو کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا. لاش اور زخمی پرنس فہد اسپتال منتقل کردیئے گئے. جاں بحق شخص کی شناخت عبدالمنان ولد ستار نوتیزئی کے نام سے ہوئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں