گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں کو کورونا ویکسین دینے کا منصوبہ ترک

واشنگٹن : گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں کو کورونا ویکسین دینیکا منصوبہ ترک کردیا۔ ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہاکہ گوانتاناموبے میں کسی بھی قیدی کو کورونا ویکسین فی الحال نہیں دی گئی،گوانتاناموبے جیل میں 40 کے قریب قیدی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں