ایف سی بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے گرانٹ کی منظوری
کوئٹہ:وفاقی حکومت نے ایف سی بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے گرانٹ کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وفاقی حکومت نے فرنٹیئرکور (ایف سی) بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے 2کروڑ 50لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی۔
Load/Hide Comments


