عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں اضافے سے قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد :عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں اضافے سے قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمت 59 ڈالر 56 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ ایک ماہ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل 6 ڈالر فی بیرل مہنگا ہوا۔عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں