اسلام آبادمیں شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد:اسلام آبادمیں شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والا پولیس اہلکار اشتیاق اسلام آباد پولیس کی اسپیشل برانچ میں تعینات تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں