شاہ محمود قریشی کا اپنے حلقہ انتخاب کا موٹر سائیکل پر دورہ

ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 156 کا موٹر سائیکل پر دورہ کیا اور لوگوں کے مسائل سنے۔شاہ محمود قریشی اپنے حلقہ انتخاب این اے 156 کی گلیوں میں گھومتے رہے، لوگوں سے ان کے مسائل پوچھے اور اہل حلقہ کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی

اپنا تبصرہ بھیجیں