میگھن مارکل برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ جیت گئیں

لندن:لندن ہائی کورٹ نے برطانوی اخبار دی میل اور ان کی ذیلی ویب سائٹ دی میل آن سنڈے کے خلاف میگھن مارکل کے دائر کردہ مقدمے کا فیصلہ برطانوی شہزادی کے حق میں سنادیا۔میگھن مارکل نے اکتوبر 2019 میں برطانوی اخبار دی میل اور ان کی ذیلی ویب سائٹ دی میل آن سنڈے کے خلاف والد کو لکھے گئے ذاتی خط کو شائع کرنے پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں