آکلینڈ میں 3 دن کیلئے لیول تھری لاک ڈاؤن کا حکم

آکلینڈ :نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آکلینڈ میں 3 دن کے لیے لیول تھری لاک ڈاؤن لگانے کا حکم دے دیا۔

آکلینڈ میں لاک ڈاؤن کا نفاذ آج رات 12 بارہ بجے سے ہوگا، لاک ڈاؤن کے دوران اسکول اور کاروباری ادارے بند رہیں گے۔خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کےدوران صرف ضروری خدمات جاری رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں