بلوچستان میں کوئی نوگو ایریا نہیں،گوادر دھرنے سے مذاکرات جاری ، کبھی پیچھے نہیں ہٹے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے افتتاحی تقریب کے بعد وزیر اعلی بلوچستان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ..مزید پڑھیں