ہتھیار اٹھانے والوں کو مجبورکیاگیا،فیڈریشن کے حامی نواب بگٹی پہاڑوں پرگئے،ایساکیا ہوا تھا کہ اللہ نذر کو گرفتار کیا گیا، اخترمینگل

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کو ہمیشہ قربانی کا بکرا بنایاہے اور اپنی اقتدار کی طغیانی ..مزید پڑھیں