نہ سمجھنے والوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین ہے‘عمران خان
اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہمارے ہاں بیشترلوگوں کو انگریزی نہیں آتی ان کے سامنے انگریزی بولنالوگوں کی توہین کے برابر ہے ہمیں اپنے لوگوں کی عزت کرنی چاہیے
Load/Hide Comments