بلوچستان کا مسئلہ اتحاد ویکجہتی سے ہی حل کیا جاسکتا ہے ، حاجی لشکری سردار سعید احمد نچاری
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان اور خطے کے موجودہ سیاسی صورتحال اور بلوچ عوام کے اتحاد پر گفتگو ہوئی ساروان ہاوس میں نواب زادہ میر حاجی لشکری وئیسانی سے سربراہ نیچاری قبائل سردار سعید احمد نچاری اور وائر فور مسسنگ پرسز کے چیئر مین نصراللہ بلوچ کا میر حاجی لشکرئی رئیسانی سے ملاقات بلوچستان کی سیاسی اور قبائلی معاملات پر بات چیت سربراہ نیچاری قبائل سردار سعید احمد نچاری نے حاجی میر لشکری رئیسانی سے بات کرتے ہوئے کہا کے بلوچستان میں سیاسی اور قبائلی نظام میں اتحاد و اتفاق ضروری ہے اتحاد اور اتفاق کے بغیر بلوچستان کے حالات سہی نہیں ہوسکتیں بلوچ عوام کے ایک پلیٹ فارم پر لاکر ہی موجودہ صورتحال پر قابو پایا جاسکتا ہے
Load/Hide Comments