ایک انچ زمین کسی کو نہیں دیا گیا،جزائر کے معاملات میں بلوچستان کو غیر ضروری طور پر نہیں گھسیٹنا چاہیے،جام کمال

کوئٹہ؛ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ اپوزیشن کو جزائر کے معاملات میں بلوچستان کو غیر ضروری طور پر نہیں گھسیٹنا چاہیے صوبے ..مزید پڑھیں