حکومت پنجاب کابی زیڈ یو میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کا2023تک اخراجات ادا کرنے کا اعلان

لاہور؛وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ذاتی دلچسپی کے باعث پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کامسئلہ حل ہوگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ..مزید پڑھیں