مذہبی پیروکاروں کو چاہیے کہ وہ مذہب کو ریاست کے ہاتھوں سیاسی اور متشدد پالیسی کے طور پر استعمال نہ ہونے دیں ۔
این ڈی پی

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے مستونگ واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ اپنی نوعیت کا پہلا اور آخری واقعہ نہیں ہے ..مزید پڑھیں