سکھر میں جان محمد مہر کے قتل، خضدار میں صحافیوں پر قاتلانہ حملے کیخلاف کوئٹہ میں صحافتی تنظیموں کا احتجاج

کوئٹہ (آن لائن )سکھرکے سینئرصحافی جان محمدمہرکے قتل، خضدارمیں صحافیوں پرقاتلانہ حملے کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی مرکزی کال پربلوچستان یونین آف ..مزید پڑھیں