بلوچستان کابینہ کا اجلاس، مائنز اینڈ منرل سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ دے دیا، دفعہ 144 کے نفاذ کے اختیار میں ترمیم کی منظوری

کوئٹہ (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19 واں اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں افغان جارحیت ..مزید پڑھیں