بولان میڈیکل کمپلیکس میں سٹی اسکین ،ایم آر آئی اور دیگر ضروری تشخیصی ٹیسٹوں کی فیسوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہیں، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن بلوچستان

کوئٹہ(انتخاب نیوز) الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر فضل الرحمان کاکڑ، سینئر نائب صدر حاجی رحمت اللہ دہوار، جنرل سیکریٹری طاہر خان دومڑ ..مزید پڑھیں