لاپتہ جہانزیب اور اویس بلوچ کو دھماکہ خیز مواد کے ساتھ کوئٹہ سے گرفتاری ظاہر کرنا باعث تشویش ہے۔وی بی ایم پی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)وائس بلوچ بلوچ مسنگ پرسنز نے جہانزیب اور اویس بلوچ کو دھماکہ خیز مواد کے ساتھ کوئٹہ سے گرفتاری ظاہر کرنے کو تشویشناک قرار ..مزید پڑھیں