احتجاج کے باوجود ہسپتال اور اوپی ڈی کھلے ہیں، بندش کی افواہیں غلط ہیں، ینگ ڈاکٹرز

کوئٹہ:بلوچستان ایمپلائز اینڈورکرز گرینڈ الائنس کے زیراہتمام تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ ودیگر مطالبات کے حل کیلئے عبدالستار ایدھی چوک سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیاگیا ..مزید پڑھیں