لیوز فورس اور ایجوکیشن نان ٹیچنگ اسٹاف خضدار کی خالی آسامیوں پر تعیناتی میرٹ کے برخلاف ہوئے ہیں ، میر محمد اکبر مینگل

وڈھ(نمائندہ انتخاب)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمارکن صوبائی اسمبلی میرمحمداکبرمینگل نے کہا ہے کہ لیویز فورس اور ایجوکیشن نان ٹیچنگ اسٹاف خضدار کی خالی آسامیوں ..مزید پڑھیں