دریجی کی پہاڑی باریجہ قبیلہ کی حق ملکیت ہے ،بزور طاقت قبضہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے، باریجہ قومی اتحاد

خضدار(بیورورپورٹ) آل پاکستان باریجہ قومی اتحاد کے مرکزی سیکرٹری جنرل ماسٹر عبدالغنی باریجہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام قادر باریجہ صوبائی صدر حاجی نذیر احمد باریجہ ..مزید پڑھیں